مندرجات کا رخ کریں

ضلع سری مکتسر صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ ਸ੍ਰੀ ਮੁਕਤਸਰ ਸਾਹਿਬ
ضلع
ضلع سری مکتسر صاحب
ضلع سری مکتسر صاحب
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ضلعسری مکتسر صاحب
ہیڈکوارٹرسری مکتسر صاحب
تعلقہسری مکتسر صاحب تحصیل
رقبہ
 • کل2,615 کلومیٹر2 (1,010 میل مربع)
بلندی184 میل (604 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل902,702
 • کثافت348/کلومیٹر2 (900/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریگرمکھی
 • علاقائیپنجابی
 • دیگرانگریزی, اردو اور ہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر152114
ٹیلی فون کوڈ01633
گاڑی کی نمبر پلیٹPB 30
جنسی تناسب1000/891 /
خواندگی69%
ویب سائٹwww.muktsar.nic.in

ضلع سری مکتسر صاحب (Sri Muktsar Sahib district) (گرمکھی: ਸ੍ਰੀ ਮੁਕਤਸਰ ਸਾਹਿਬ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت سری مکتسر صاحب شہر ہے۔ سری مکتسر صاحب کا سابقہ نام مکتسر ہے اسی طرح ضلع سری مکتسر صاحب کا کا سابقہ نام ضلع مکتسر ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Prabhjot Singh (31 January 2010)۔ "Muktsar is now Sri Muktsar Sahib"۔ The Tribune, Chandigarh۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2012 

بیرونی روابط

[ترمیم]